اس پروڈکٹ کو استعمال کرنے سے میری پرواسٹیٹ کی شکایت مین کافی کمی واقع ھوی ہے مجھے پیشاب کھل کر آرہا ہے اور پیشاب کی جلن بلکل ختم ھوگئ ہے اس کے علاوہ میرے بال جو کافی باریک تھے اور گررہے تھے وہ پہلے سے موٹے اور گھنے ھونا شروع ھوگے ہین جو ایک بہترین فایدہ ھوا ہے اس دوا سے مین ان لوگون کو یہ دوا تجویز کرتا ہون جو پرواسٹیٹ اور بالون کے گرنے کی شکایت مین مبتلا ہین